BEWAFA POETRY LIFE SHAYARI IN HINDI
درد و تنہائی میں شب وروز گزر جاتے ہیں
بس اس حال میں جیتے اور مر جاتے ہیں
ہنس رہے ہو موت کا تم نام سُن کر
نہ رُک پائیں گے آنسو، یہ کلام سُن کر
چین آئےنہ مجھ کوسکھوں کے بادلوں سے
میں بن گئی ہوں عادی دکھوں کے طوفان کی
میں تیرے شہر میں آیا ہوں
خود کی محفل سجانے آیا ہوں
موت میرے بس میں نہیں
زندگی سے مجھے پیار نہیں
ہمارے شہر آجائو ہمیشہ بارش برستی ہے
کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں
0 Comments