Sad Romantic poetry in Urdu
Urdu shayari in Hindi❤💘💘💅💅💜💋💋
پھر کسی بات پہ ناراض نہ ہو جاؤ کہیں
تم سے تو بات بڑھاتے ہوئے ڈر لگتا ہےپھر کسی بات پہ ناراض نہ ہو جاؤ کہیں
تم سے تو بات بڑھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
مت روٹھا کر صاحب ہمیں تو منانا بھی نہیں آتاہماری نرم گوئی کو نہ کمزوری سمجھ لینا
بڑی شائستگی سے ہم تعلق قطع کرتے ہیں
وہ لوٹ کر آیا ہے منانے کو
شاید آزما کر آیا ہے زمانے کوکیسے کہہ دیں تمہیں ہم سے واسطہ ہے کوئی
تم نے تو آج تک ہم سے کوئی گلہ نہیں کیا
اتنی ناراضی بھی ٹھیک نہیں ہے جاناں
ہم جو خاموش ہوئے تو بہت پچھتاؤ گے
اس بار وہ مجھ سے منایا ہی نہ گیا
اس کی ناراضگی میں شامل کوئی اور تھاﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻻﺅﮞ ﮨﻨﺮ ﺍﺏ ﺍﺳﮯ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻮﺍﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺭﻭﭨﮭﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ
ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺰﺍ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻠﯽ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﺟﺮﻡ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﮐﺎ
بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے
بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں
قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر
سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جداٸی نہیں
0 Comments