Sad shayari in Hindi life poetry in two line shayari images
یہ جو ساون کی رت ہےیہ بیتے عذابوں کی رت ہے
سہانا ہے بڑا یہ موسم برسات کالبھاتا ہے دل کو بڑا یہ موسم برسات کا
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکناک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
اے بارشو نہ برسو اتنا کہ جل رہا ہے کوئی کچھ تو خیال کرودَرد کے بِستر پہ پڑا ہوں کچا ہے میرا مُکاں کچھ تو خیال کرو
رات بارش نے میری چھت پہ دستک لگائے رکھیتھا لُطف چھنکار میں رات موم بتی کمرے میں جلائے رکھیاب کون سے موسم سے کوئی آس لگائےبرسات میں بھی یاد نا جب ان کو ہم آئے
چھپ جائیں کہیں آ کہ بہت تیز ہے بارشیہ میرے ترے جسم تو مٹی کے بنے ہیں
یہ جو ساون کی رت ہے
یہ بیتے عذابوں کی رت ہے
سہانا ہے بڑا یہ موسم برسات کا
لبھاتا ہے دل کو بڑا یہ موسم برسات کا
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
اے بارشو نہ برسو اتنا کہ جل رہا ہے کوئی کچھ تو خیال کرو
دَرد کے بِستر پہ پڑا ہوں کچا ہے میرا مُکاں کچھ تو خیال کرو
رات بارش نے میری چھت پہ دستک لگائے رکھی
تھا لُطف چھنکار میں رات موم بتی کمرے میں جلائے رکھی
اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے
برسات میں بھی یاد نا جب ان کو ہم آئے
چھپ جائیں کہیں آ کہ بہت تیز ہے بارش
یہ میرے ترے جسم تو مٹی کے بنے ہیں
0 Comments