SAD SHAYARI IN HINDI POETRY URDU 💔💕💓

 SAD SHAYARI IN HINDI POETRY URDU 💔💕💓

پھر کسی بات پہ ناراض نہ ہو جاؤ کہیں
تم سے تو بات بڑھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
بدلے ہیں انداز ان کے کچھ اس انداز سے
کہ اب وہ بڑے انداز سے نظر انداز کرتے ہیں
ناکام ہیں میری سب کوششیں اس کو منانے کی
پتہ نہیں کہاں سے سیکھی ہے ظالم نے ادائیں روٹھ جانے کی
کبھی ہمیں بھی میسر ہو روٹھنا ان سے 
کبھی ہمارے بھی دل میں یہ حوصلہ آئے
میں تعلقات میں معاہدے نہیں عڊڞتا 
جو جہاں بچھڑ جائے فی امان اللہ
کسی ڊو معاف کرنے  کے لیے اس کی عوح نکلنے ڊا انتظار مت  کریں
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کرلو
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے
اس ڊو کیا پڑی ڊہ وہ مجھے آ ÚŠŘą مناۓ 
وہ تو کہتی ہو گی جان چھوٹی بھاڑ میں جاۓ

SAD SHAYARI IN HINDI POETRY URDU 💔💕💓

Post a Comment

0 Comments