SAD SHAYARI IN HINDI POETYY LOVE TWO LINE LIFE SHAYARI IN POETRY

SAD SHAYARI IN HINDI POETYY LOVE TWO LINE LIFE SHAYARI IN POETRY 

کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی 

 پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر

حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟ 

 تمہار ا آنا ، تمہارا جانا

تم کو اپنی مثال دیتا ہوں 
 عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے

مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں 
 مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں

سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے 
 اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے
تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا 
 یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی 
 لوگ مر جاتے ہے قردار نبھاتے نبھاتے
سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں صاحب 
 کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے
محبت جب سکون زندگی برباد کرتی ہے 
 تو لب خاموش رہتے ہیں نظر فریاد کرتی ہے

SAD SHAYARI IN HINDI POETYY LOVE TWO LINE LIFE SHAYARI IN POETRY

Post a Comment

0 Comments